خدا_کیلئے_اسرائیل_کے_خلاف_آواز_بلندکریں
#خدا_کیلئے_اسرائیل_کے_خلاف_آواز_بلندکریں
اس ملک میں آخر کیا ہو رہا ہے؟ یہودیوں نے ہمارے ایک مفتی اور قاری تک کو اپنے گرفت میں لیکر یہودی بنادیا 😭۔
آگے سنتے جایئے یہ آدمی جامعہ دار القرآن فیصل اباد کے قاری یاسین صاحب کے بیٹے ہیں اور قاری یاسین صاحب ہزاروں علماء اکرام کے استاد ہے اور بہت بزرگ اللہ والے متقی آدمی ہے۔
اس آدمی کا اپنا نام قاری خلیل الرحمٰن تھا یھودی بننے کے بعد ڈیویڈ رکھ دیا گیا۔
سننے میں آرہا ہے کہ یہ آدمی اسلام آباد میں ایک ادارہ چلا رہا ہے ہے (پاکستان اسرائیل الائنس) کے نام سے۔
یعنی اسکا کام پاکستان کو اس بات پر متفق کرنا ہے کہ پاکستان اسرائیل کے ساتھ دوستی کرے یعنی پاسپورٹ سے صرف وہ ایک صفحہ ختم کردے کہ جس میں 1973 کے Constitution (آیئن ) کے مطابق لکھا ہے کہ ( یہ پاسپورٹ سوائے اسرائیل کے پوری دنیا کیلئے کار آمد ہے) اور سفارتی تعلقات قائم کرے۔
یہ آدمی خود تو مرتد ہو گیا اور اب پاکستان میں اسرائیل کیلئے کام کر رہا ہے لیکن افسوس ہمارے مسلمان حکمرانوں پر کہ کوئی آواز تک نہیں اٹھا رہا

Comments
Post a Comment